نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
بنگلہ دیش کا بڑا دہشت گرد تھا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے سزا برقرار رکھے جانے کے بعد اسے اتوار کی رات تقریبا ساڑھے دس بجے کھلنا جیل میں پھانسی دی گئی۔
2005 میں ایک منی بس میں بم دھماکہ کرکے دو ججوں جگناتھ پارے اور سہیل احمد کو ہلاک کر دیا گیا تھا۔ اس معاملے میں 29 مئی، 2006 کو عارف اور جے ب ...
بنگلہ دیش، عمان، پاکستان، قطر، مصر، ملئیشیا اور لبنان جیسے مسلم ممالک ہی نہیں، ڈومینکن ری پبلک، نکارا گوا، سنیگال، ویتنام،چاڈ اور چین جیسے ممالک بھی تھے۔ اس سے فلسطین کے مسئلے میں صیہونی حکومت کی دھاندلی اور مسلمانوں کے مقدس مقامات پر اس کے ناجائز قبضے کی برسوں سے جاری تحریک کی اثر پزیری کا اندازہ ک ...
بنگلہ دیش اور میانمار کی سرحد پر واقع صوبہ راخين کا کنٹرول اس وقت فوجیوں کے ہاتھ میں ہے۔
9 اکتوبر کو نامعلوم افراد نے میانمار کی ایک سرحدی چوکی پر حملہ کر کے 9 فوجیوں کو ہلاک کر دیا تھا۔ انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے سیٹلائٹ سے لی گئی تصاویر کے حوالے سے بتایا ہے کہ حالیہ ہفتوں میں ص ...
بنگلہ دیش کے ساحلی قصبے کاکس بازار میں اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے برائے پناہ گزین (یو این سی ایچ آر) کے سربراہ جان مک كسک نے جمعرات کو کہا کہ میانمار کی پولیس اور بارڈر سیکورٹی فورس 9 اکتوبر سے روہنگیا مسلمانوں کو اجتماعی طور پر سزائیں دے رہے ہیں۔
9 اکتوبر کو مغربی ریاست راخين کے مونگدا قصبے ...
بنگلہ دیش پہنچ چکے محمد کے والد ظفر عالم نے دنیا سے اپیل کی ہے کہ وہ روہنگیا مسلمانوں کے غم و آلام پر توجہ دیں ۔ انہوں نے سی این این سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ہی گاؤں میں فوجیوں نے ہمارے اوپر ہیل کاپٹرس سے گولیاں برسائیں۔ اس سفر میں محمد کے والد اپنے خاندان سے جدا ہوگئے اور انہوں نے بڑی ...
بنگلہ دیش پہنچنے والے روہنگیا پناہ گزینوں سے ملی اطلاعات کے مطابق، مرنے والوں کی تعداد ہزاروں میں بھی ہو سکتی ہے۔
دوسری جانب پوپ فرانسس نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام اور ان پر ہو رہے مظالم کی سخت تنقید کی ہے۔
دنیا بھر میں کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی رہنما نے بدھ کو کہا کہ ...
بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد اپنے دورہ ہندوستان کے دوران کچھ اہم معاہدوں پر دستخط کر سکتی ہیں۔ ان میں سب سے زیادہ توقع سویلین جوہری معاہدے کی کی جا رہی ہے۔ الوقت - بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد اپنے دورہ ہندوستان کے دوران کچھ اہم معاہدوں پر دستخط کر سکتی ہیں۔ ان میں سب سے زیادہ توقع ...
بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے ہوائی اڈے کے قریب دھماکے میں مشتبہ خودکش حملہ آور مارا گیا۔ الوقت - بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے ہوائی اڈے کے قریب دھماکے میں مشتبہ خودکش حملہ آور مارا گیا۔
بنگلہ دیشی پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور نے پولیس چیک پوسٹ کے قریب خود کو دھماکے سے اڑا لیا لیکن اس سے کوئ ...
بنگلہ دیش میں پناہ لینے والی میانمار کی ایک 28 سالہ خاتون نے کہا ہے کہ میانمار کے سیکورٹی اہلکاروں نے میرے شوہر اور میرے بیٹے کو قتل کر دیا ہے۔
زینت آرا نامی خاتون نے کہا ہے کہ میانمار کی فوج نے لوگوں کے تمام گھروں کو جلا دیا اور متعدد لوگوں کو ہلاک کر دیا۔
میانمار سے بنگلہ دیش پناہ لینے والے ایک ...
بنگلہ دیش اور میانمار کی سرحد پر میانمار کے فوجیوں پر ہونے والے حملے کے بعد، جس میں 9 فوجی ہلاک ہو گئے تھے، روہنگیا مسلمانوں کے خلاف پھر سے حملے شروع ہو گئے ہیں۔